You are here

Back to top

Do nannhe Bahadur: (Stories for Children) (Paperback)

Do nannhe Bahadur: (Stories for Children) Cover Image
$24.99
Usually Ships in 1-5 Days

Description


"Do nannhe Bahadur" is a collection of 14 short stories related to Islamic history and written in a simple and fluent language for children by Nazar Zaidi.


بچوں کی اخلاقی تربیت اور اسلامی تاریخ سے متعلق ان کی معلومات میں اضافہ کی خاطر، انبیاء ، صلحاء، صحابہ و صحابیات کی زندگی کے چھوٹے بڑے واقعات و حالات کو نہایت عام فہم اور آسان زبان میں سمجھنے اور سمجھانے کے انداز میں بیان کرنا دورِ حاضر کا تقاضا ہے۔

نظر زیدی کی طرف سے تحریر کردہ بچوں کی تاریخی اسلامی کہانیوں کے اس مجموعے "دو ننھے بہادر" میں 14 کہانیاں شامل ہیں۔



Product Details
ISBN: 9788119022908
ISBN-10: 8119022904
Publisher: Taemeer Publications
Publication Date: April 13th, 2023
Pages: 52
Language: Urdu